the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دنیا کے معمر ترین لیڈر اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابےآج 92برس کے ہوگئے ۔

21فروری 1924ء کومغربی صوبے ماشونا لینڈ کے قصبے کوٹاما میں پیدا ہونے والے رابرٹ گبرئیل موگابے نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز1960ء کی دہائی میں انقلابی تحریک سے کیا اور سفید فام حکمرانوں کیخلاف زانو(ZANU)زمبابوے افریقن نیشنل یونین تشکیل دی۔

1980ء سے1987تک زمبابوبے کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائزرہنےوالے موگابے نے



آئین میں ترامیم کرتے ہوئے ملک کے سربراہ اور سپریم پاور کا عہدہ ہیڈ آف اسٹیٹ صدرکے عہدے پر منتقل کردیا۔

1987ء سے طاقتور ترین صدر کا عہدہ سنبھالنے والے موگابے 1990ء،1996ء،2002ء،2008ء اور2013ء میں مسلسل انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے چلے آرہے ہیں۔

سال2015 کو رابرٹ موگابے نے افریقن یونین کے چیئر پرسن کے عہدے کا حلف اُٹھایا اور لاتعداد تنازعات کے باوجود تاحال اپنے ملک اور افریقی ممالک کی سربراہی کررہے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.